طبیعت ثانیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دوسری طبیعت، (کنایتہً) وہ عادت جو مزاج کا انداز پیدا کر لیتی ہے، پختہ عادت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دوسری طبیعت، (کنایتہً) وہ عادت جو مزاج کا انداز پیدا کر لیتی ہے، پختہ عادت۔